بادام روغن قبض اور کمر درد کا علاج۔
نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی اور قبض دور اورجسم کی اندرونی خشکی دور ہوجائے گی۔
فوائد : انشاءاللہ کمر دردسے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ملے گا۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
