پیشاب کے قطروں کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 50 گرام، ناریل50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بلادر 50 گرام، کچلہ 50 گرام، جائفل 1 گرام، جلوتری 1 گرام، لونگ 1 گرام، کستوری 1 گرام، زعفران 1 گرام، دانہ الائچی خورد 5 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر آتشی شیشی میں ڈال کر روغن کشید کرلیں
مقدار خوراک : ایک قطرہ نہار منہ ایک چمچ میں رکھ کرکھائیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : نہ صرف پیشاب کے قطروں کو روکتا ہے بلکہ دافع جریان و مقوی باہ بھی اعلٰی درجہ کا ہے۔ نیز مقوی اعصاب بھی ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70