اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے۔
نسخہ الشفاء : گندم والی چوکر 1 چھوٹا چائے والا چمچ، 1 چٹکی کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ۔
ترکیب تیاری : اجزاء 2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں ایک کپ رہ جانے پر چھان لیں۔
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ہے اسی طرح دن میں تین بار بنا کر استعمال کریں ایک ہفتہ یا دس دن۔
فوائد : انشاءاللہ پرانا سے پرانا نزلہ زکام کا خاتمہ ہو گا چاہے نزلہ زکام موسمی ہے یا وائرس والا۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ۔ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس