Naak ke keeron ka desi ilaj
Nasal worms Herbal remedy
ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : کسی سرسبز اور شاداب شہتوت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت کاٹ لیں اور اس سے مٹی وغیرہ صاف کر لیں اس کو کوٹ کر پانی نکالیں چھان کر کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں۔
ترکیب استعمال : روزانہ رات سوتے وقت مریض کی ناک میں تین سے چار قطرے ڈالیں۔
فوائد : انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70