مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ
بچپن میں ناسمجھی اور کم عقلی کی وجہ سے بہت سے بچوں کا غلط صحبت میں پڑ جانا اور اس غلط صحبت کی وجہ سے فحش مواد دیکھنا فحش باتیں کرنا۔ اس کے بعد اپنے کوئی اور چارہ نہ ہونے کی وجہ سے مشت زنی جیسی غلط عادت کے پڑ جانے سے بہت سے منفی اثرات بچوں کی صحت کے بیگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔ جو بچے کوئی موقع یا سہولت نہ میسر ہونے پر مشت زنی کرتے ہیں وہی بچے تھوڑا سے بڑا ہونے پر غلط عورتوں کے پاس جانا شروع کردیتے ہیں۔ اسی لئے سب سے پہلے والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں اور ان پر کڑی نظر رکھیں کہ وہ کس سے ملتے ہیں۔ بغیر وجہ بچوں کو گھر سے نہ نکلنے دیں۔جب بچے ایسے کاموں میں پڑ جاتے ہیں ان کاموں کا سب سے بڑا اثر ان کی صحت پر یہ پڑتا ہے کہ ان کے اندر سے طاقت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ جس کا پتہ اس وقت نہیں چلتا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں، جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل نسخا جات مفید ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو اس مرض کے لئے مفید دیسی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کا عضو خاص لمبا اور موٹا ہوگا۔ اس میں طاقت پیدا ہوگی۔ یہ نسخہ خاص کرکے ایسے افراد کے لئے ہی بنایا گیا ہے جو بچپن میں غلط کاریوں کا شکار رہے ہوں
نسخہ الشفاء : بڑی کٹیاری  کے پھل 50 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بیر بہوٹی 50 گرام، گل بابونہ 50 گرام، بھلاوہ 50 گرام،  تِلوں کا تیل 100 گرام، اور ادرک کا پانی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام دواؤں کو پیس کر تیل میں ملا کر آگ پر رکھیں جب ادوی جل جائیں تو چھان کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : ایک دن چھوڑ کرعضوخاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر 5 قطروں کی مالش کریں پندرہ دن
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، کھجی لاغری، دور کرکے اسمیں نئی جان ڈال دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70