مقوی باہ اور جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : کالے چنے بُھنے ہوئے 25 گرام، میدہ 25 گرام، دودھ بھینس 50 گرام، کالے چنے بُھنے ہوئے پیس کرساتھ میدہ ، 5 چمچ دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اس کے بعدعرق کیوڑہ 300 گرام، عرق بید مشک 500 گرام میں چینی حل کر کے ملا لیں جب قوام تیار ہو جائے تو اس میں یہ ادویہ کو پیس کر مکس کر دیں خصیتہ الثعلب 90 گرام، دار چینی 12 گرام، عنبر 1 گرام، کستوری خالص 1 گرام۔
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی باہ ہے اور عام جسمانی کمزوری دور کرنے کےلئے بہترین نسخہ ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70