مغلظ منی اورجنسی طاقت کا علاج
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 20 گرام، تال مکھانا 20 گرام،ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، موصلی سفید انڈین 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، گوند کیکر10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، تمر ہندی 10 گرام، ستاور10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، ناریل 10 گرام، سبزالائچی 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھراس میں 50 گرام چھلکا اسپغول ملا کر آخر میں کشتہ نقرہ ہمدرد والا 2 گرام ملا کرتمام ادویہ کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و رات خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ خالص شھد ملا کر استعمال کریں چالیس روزمسلسل استعمال کریں۔
فوائد : انشاء اللہ سب جنسی مسائل حل ہو جائیں گے یہ اسپرم کو بھی بڑھائے گا مغلظ بھی ہے قوت باہ بھی دے گا جسم فربہ بھی ہوگا۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70