Mucus Membrane، نسخہ الشفاء : میوکس میمبرین

Mucus Membrane، نسخہ الشفاء : میوکس میمبرین

Mucus Membrane،  میوکس میمبرین

یہ جھلی جسم کی ان سطحوں کا لئیر بناتی ھے جن کے راستے باہر کھلتے ھیں جھلی سے گاڑھی رطوبت بنتی ہے جسےمیوکس کہتے ہیں یہ رطوبت پروٹین پر مشتعمل ہوتی ہے جو کے اعضاء کو نقصاندہ اثرات سے محفوظ رکھتی ہے
مثال کے طور پر
معدہ میں پیدہ ھونے والی رطوبت معدہ کو تیزابی اثرات سے محفوظ رکھتی ہے
میوکس میمبرین مین اینٹی باڈییز بھی پائی جا تی ہیں جو کے بیرونی جراثیموں کو ہلاک کرنے میں مدد دیتی ہیں

 

مثلاََ

ناک کی رطوبتیں اس قسم کی اینٹی باڈیز پر مشتعمل ہوتی ہیں
رطوبتیں جھلی کے خلیات میں تیار ہوتی ہیں جب خلیت رطوبت سے بھر جاتے ھیں تو بلائی حصہ سے پھٹ کررطوبت خارج کر دیتے ہیںسیلیا نطام تنفس کی نالیوں میں پائے جاتے

Modification خلیات میوکس میں

ہیں ان کا کام یہ ہے کے پھیپھڑوں سے بلغم کا اخراج کرتے ہیں
سیلیا سانس کے ذریعے داخل ھونے والے بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں CILIA اسی طرح سے اووری سے خارج ھونے والے بیضہ کو رحم کی طرف دھکیلنے میں مدد دیتے ہی۔ ہر

تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین