مردوں کی عمومی کمزوری کے لیے قدرتی علاج

مردوں کی عمومی کمزوری کے لیے قدرتی علاج

مردانہ کمزوری کے لیے قدرتی علاج۔
Mardon ki energy aur stamina barhane ka desi ilaj.
Natural Remedies for Men’s Weakness.
قوت باہ کو بڑھانے کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء :  آدھا کلو بھینس کا تازہ دودھ  لے کر فورا آگ پر رکھ دیں جب پانچ جوش آ چکیں تو اس کو شہد سے میٹھا کر کے دو گلاسوں کے اندر نیچے اوپر دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک مرتبہ ایک گلاس سے دوسرے میں الٹ پلٹ ہو جائے اب اس کو کھڑے کھڑے پی لیں اور اس طرح چالیس روز یہ عمل کریں۔ 
فوائد : گویہ یہ ایک معمولی سی ترکیب نظر آتی ہے لیکن تجربہ و مشاہدہ ہے کہ اس سے انسان دنوں میں لال سرخ ہو جاتا ہے اور قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو جاتا ہے۔ 
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70