شہوت اور مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : فلفل دراز 40 گرام، زنجیل 40 گرام، زعفران 10 گرام، لونگ 60 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ پعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : یہ کیپسول انتہائی ممسک و مقوی باہ ہیں مغلظ منی اور دافع سرعت ہے شہوت کو بڑھاتا ہے اور خوب امساک پیدا کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70