مردانہ ٹائمنگ کے لئے نسخہ علاج

مردانہ ٹائمنگ کے لئے نسخہ علاج

مردانہ ٹائمنگ ، سیکس ٹائمنگ، مرد کا جلدی فارغ ہوجانا اسکے لئے نسخہ اورعلاج۔

نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام، قرنفل 3 گرام، مغز جائفل 3 گرام، کستوری 3 گرام، ورق چاندی 1 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو کھرل میں خوب اچھی طرح رگڑ کر باریک کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول، ہمبستری سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کر لیا۔
فوائد : مردانہ ٹائمنگ کے لئے  بہت مجرب نسخہ ہے  او  زبردست انتشار پیدا کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70