امساک ،مردانہ ٹائمنگ کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، مغز بادام 20 گرام،مغز اخروٹ10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جاوتری 10 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، تخم پیاز 10 گرام، زعفران 10 گرام، ورق سونا 20 عدد۔
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف اور زعفران کو خوب اچھی طرح ایک دن کھرل کر لیں پھر باقی ادویہ کا باریک سفوف بنا کر تمام ادویہ کو اکٹھا کرکے خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یا سفوف کی صورت میں1 گرام استعمال کریں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول، مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد : یہ کیپسول امسا ک پیدا کرنے میں بے مثال ہے اگر امساک زیادہ ہو تو نمک یا لیموں چاٹ لیں مزید فوائد اگر آپ روزانہ ایک کیپسول ایک ماہ استعمال کریں تو آپ کی ہر طرح کی مردانہ کمزوری اور جسمانی کمزوری ختم ہوجائے گی اور آپ اپنے جسم میں ایک نئی طاقت اورجوانی محسوس کریں گے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70