مردانہ طاقت میں زبردست اضافہ نسخہ اور علاج

مردانہ طاقت میں زبردست اضافہ نسخہ اور علاج

سدا جوانی،  مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گھٹلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغز اخروٹ 60 گرام، مغز پستہ 60 گرام، مغز بادام 60 گرام، چینی 60 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، ورق چاندی 50 عدد،زعفران 1 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے تمام مغزیات کو گرائنڈر میں موٹا موٹا پیس لیں پھر شکر میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر میں ورق چاندی ملا لیں اب اس کو کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی باہ و ممسک ہے  منی پیدا کرتا ہے اور بے پناہ مردانہ طاقت حاصل ہوتی ہے  اور سدا جوانی قائم رہتی ہے اسی طرح ہر سال بنا کر استعمال کرتے رہنا چاہیئے بہت بہترین نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70