مردانہ طاقت اور مادہ تولیدمیں اضافہ اور گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام، دودھ بھینس 750 گرام، دیسی گھی 200 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے نک چھکنی کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو دیسی گھی میں ایک دو منٹ بھون لیں پھر نکچھکنی کو دودھ میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں پکتے پکتے اس میں 100 گرام شہد مکس کر دیں چمچ سے ہلاتے رہیں یہاں تک کہ حلوہ کی مانند گاڑھا بن جائے پھر اسکو آنچ سے نیچے اتار لیں اور مزید ادویہ کو اس میں شامل کریں، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جڑپان10 گرام، کباب چینی5 گرام، کستوری خالص 2 گرام۔ ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر حلوہ میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی جار میں ڈال کر ایسی جگہ پر رکھیں جہاں گرمی نہ ہو۔
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے، مادہ تولید پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے اور سیکس ٹائمنگ کوبڑھاتا کرتا ہے۔ مباشرت کی وجہ سے ہونیوالی کمزوری دور کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کر کے تولیدی جراثیم میں اضافہ کرتا ہے بہت ہی کمال کا نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70