مردانہ کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری ،جنسی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، خرفہ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، مصطگی 10 گرام، ناریل کھوپرا10 گرام، شہد خالص 300 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس کو شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ جنسی پاور میں اضافہ ہو گا, اور بے پناہ طاقت آئے گی۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔

فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Urdu Name

Roman English Name English Name Botanical / Scientific Name
مرچ سیاہ Kali Mirch Black Pepper Piper nigrum
پیپل Peepal / Pippali Long Pepper Piper longum
سونٹھ Saunth Dry Ginger Zingiber officinale
دار چینی Darchini Cinnamon Cinnamomum verum
خرفہ Khurfa Purslane Portulaca oleracea
کباب چینی Kabab Chini Cubeb Pepper Piper cubeba
مصطگی Mastagi / Mastic Mastic Gum Pistacia lentiscus
ناریل Nariyal Coconut Cocos nucifera
کھوپرا Khopra Dried Coconut Cocos nucifera
شہد خالص Khalis Shehad Pure Honey Apis mellifera (source)

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70