مردانہ کمزوری کا نسخہ اور مستقل علاج

مردانہ کمزوری کا نسخہ اور مستقل علاج

مردانہ ٹائمنگ، مردانہ کمزوری،جنسی اور اعصابی کمزوری کا علاج۔

نسخہ الشفاء : جاوتری 15 گرام، زعفران 15 گرام، ریگ ماھی   15 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام،جوزبوا 10 گرام، زہر مہرہ 02 گرام، کستوری خالص 1 گرام، جڑپان 10 گرام، ورق سونا 10 عدد۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
فوائد : یہ  ایسا نسخہ ہے جو وقتی طور پر بے انتہا امساک، ٹائمنگ پیدا کرتا ہے، اگر اس کو ایک ماہ روزانہ ایک کیپسول استعمال کر لیا جائے تو زندگی بھر کیلئے مردانہ کمزوری سے جان چھوٹ جائے گی، مزید ممسک اور مقوی باہ ہے، انگریزی ٹائمنگ والی دوائیوں سے 1000 گنا بہتر ہےاسکا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے، ہر طرح کا مریض استعمال کر سکتا ہے یعنی کہ شوگر، بلڈ پریشر، دل کر مریض، بے فکر ہو کر استعمال کریں، اگر مستقل علاج کیلئے ایک ماہ استعمال کرنا ہے تو یہ پرہیز لازمی کریں۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70