مردانہ کمزوری اور جریان کےلئے نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری اور جریان کےلئے نسخہ اور علاج

مردانہ کمزوری، مقوی خون، جریان کیلئے نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : خولنجان 20 گرام، رائی 30 گرام، کلونجی 30 گرام۔
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : دو گرام  تک صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مردانہ کمزوری، مقوی خون، جریان کیلئے مفید ترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70