مقوی باہ، دماغی طاقت کےلئے نسخہ اور علاج

مقوی باہ، دماغی طاقت کےلئے نسخہ اور علاج

مقوی باہ , دماغ کو طاقت، مردانہ ٹائمنگ کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مغز بادام  250 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، مغز کدو  60 گرام، خشخاش سفید 60 گرام، مغز چرونجی 60 گرام، چینی 1500 گرام، عرق گلاب 300 گرام، دیسی گھی 200 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور چینی دیسی گھی ملا کر اس میں 500 گرام، پانی ملا دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب گاڑھا شیرہ بن جائے تو باقی تمام مغزیات کو گرائنڈرمیں باریک کر کے اس شیرہ میں ملا کر ہلکا سا مزید پکائیں جب حلوہ کی مانند بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں۔
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی باہ ہے  دماغ کو طاقت دیتا ہے، امساک پیدا کرتا ہے، دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے  بہت زبر دست نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70