درمیانی عمر کی مردانہ کمزوری کیلئے معجون کا نسخہ اور دیسی علاج۔
ضعفِ باہ۔
مردانہ طاقت کی کمی۔
اعصابی کمزوری۔
جسمانی و جنسی کمزوری۔
قوتِ باہ کی کمی کا علاج۔
مقویِ مردانہ معجون۔
درمیانی عمر کے مردوں کی کمزوری کا علاج۔
Male Weakness in Middle Age.
Middle Age Sexual Weakness.
Male Vitality Decline.
Aphrodisiac Herbal Majoon.
Male Strength Tonic.
Libido Enhancement Formula.
Sexual Vitality for Middle Aged Men.
Herbal Male Vitality Majoon.
ایسے مرد جو جوانی کی عمر سے گزر کر درمیانی عمر کے حصے کو پہنچتے ہیں تو ان کو کچھ زیادہ ضرورت محسوس ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر قدرتی توانائی کم ہونے لگتی ہے ان کے لئے یہ نسخہ جات بہترین علاج ہے۔
نسخہ الشفاء : بالچھڑ50 گرام،الائچی سبز 50 گرام، دار چینی 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، لونگ 50 گرام،ناگر موتھا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، زعفران 25 گرام، پیپل کٹھ 50 گرام، شہد خالص 600 گرام، روغن زیتون 300 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اس میں پہلے روغن زیتون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر شہد کو ملا کر خوب مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : یہ معجون بڑھاپے کی وجہ سے جسم میں پیدا شدا کمزوریوں دور کر دیتی ہے یہ چالیس برس اور اس کے اوپر کے مردوں اور عورتوں کے لئے یکساں مفید ہے اس سے بار بار پیشاب کی زیادتی کم ہو جاتی ہے بلغمی کھانسی مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے یہ خون بھی صاف کرتی ہے اور قوت باہ میں خوب اضافہ کرتی ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70