معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی ان تمام امراض کا مستقل علاج۔
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، دار فلفل 10 گرام، خولنجان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام،بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تودرین 10 گرام، لونگ 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، جوزالطیب 10 گرام، زیرہ سیاہ و سفید 10+10 گرام، زرنباد 10 گرام، اشنہ10 گرام، بالچھڑ10 گرام، تج 15 گرام، شقاقل 15 گرام، دانہ الائچی خورد 15 گرام، ستاور15 گرام، الائچی کلاں 15 گرام، مغز بادام 350گرام، کشمش50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، کھوپرا 100گرام، مغز پستہ100 گرام، مغز بنولہ 100 گرام، سفید تل 100 گرام، شہد 2 کلو، دیسی گھی 750گرام، گوند کیکر 10 گرام،موچرس 10 گرام،موصلی سفید 10 گرام، ثعلب پنجہ 20 گرام، ورق سونا20 عدد، ورق چاندی 35 عدد۔
ترکیب تیاری : تما ادویہ کو باریک پیس کر شہد اور دیسی گھی میں خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں۔
مقدار خوراک : ایک بڑا کھانے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ و جگر و مثانہ و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، درد مفاصل، جوڑوں کے درد اور کئی بلغمی امراض کو بھی مفید ہے، بہت ہی شاندار علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔پیکنگ 500 گرام قیمت 25000 روپے۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
