مادہ منی، مادہ تولید پیدا اور گاڑھا کرنے کےلئے دیسی علاج

مادہ منی، مادہ تولید پیدا اور گاڑھا کرنے کےلئے دیسی علاج

Mada-e-mani aur mada-e-toleed ki paidaish aur garha pan barhane ke liye desi ilaaj.
Herbal Remedy for Semen Health, Fertility Support & Male Vitality.
مادہ منی اور مادہ تولید کی پیداوار اور گاڑھا پن بڑھانے کے لیے دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک50 گرام ، اسگندھ 50 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا  صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : جب مادہ تولید پانی کی طرح پتلا ہو جائے تو یہ نسخہ مادہ تولید کو گاڑھا اور کافی مقدار میں پید اکر کے قوت کو بحال کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70