مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج

مردانہ قوت اورمادہ تولید کو گاڑھا کرنے کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز پستہ 50 گرام، خشخاش 50 گرام، صندل سفید 15 گرام۔
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل کے کپڑے کیساتھ چھان کر نچوڑ لیں بعد میں کسی دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکاتے جائیں اور پکتے ہوئے اس میں 10 دیسی انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں پھر500 گرام،کوزہ مصری کو پیس کر اسکو پکا کر شربت کی مانند گاڑھا قوام بناکر اس میں شامل کر دیںاور ساتھ ہی 5 گرام زعفران اس میں ڈال دیں جب حلوہ  یا  کھویا کی طرح بن جائے تو اسے آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر اس میں ورق چاندی 50 عدد شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مردانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے اور  مادہ تولید کی بے پناہ افزائش ہوتی ہے  مادہ تولید خوب گاڑھا ہوگا بہت ہی لاجواب نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70