Alshifa Natural Herbal Pharma

liver RX benefits ہیپاٹائٹس کورس


liver RX benefits ہیپاٹائٹس کورس
ہیپاٹائٹس وہ مرض ہے جس کا علاج کینسر کے بعد سب سے مہنگا ہے۔ مریض سالہا سال قیمتی انجیکشن لگواتا رہتا ہے اور مرض چاہے بی ہو یا سی ختم ہو جا نے کا نام ہی نہیں لیتا یا اگر مرض ختم ہو جاتا ہے تو پھر دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ کیا یہ مرض لاعلاج ہے؟ کیا پیٹ میں پانی بھر جا نے کا علاج صرف سرنج ہے، اس کا پانی نکالنا ہی ہے؟ آخر لوگوں کو یہ مرض منتقل ہو جائے تو پھرکیوں لاعلاج ہوجاتےہیں؟ یہ تمام سوالات آپ سے ہیں۔ دراصل جڑی بوٹیوں کی تحقیق ہی ختم ہو گئی ہے اور ہم اس تحقیق کو چھوڑ کر ایسی ادویات کو سینے سے لگا بیٹھے جن میں کیمیکل اورمسلسل سائیڈ افیکٹ ہو تے ہیں۔ اس بات کا احساس ہے کہ لوگ مجبورہیں آخر وہ کہاں جائیں کس سے اپنا علاج کرائیں ؟ ظاہر ہے جو دوا ان تک پہنچے گی اور معا لجین جو دوا لکھہ کر دیں گے وہ وہی استعمال کریں گے۔ ہماری تحقیقات نے ہمیں اس مرض کیلئے بہترین علاج مہیا کیا ہے پھر اس کو کئی سو مر یضوں پر آزمایا، آزمائش کے بعد جب اس کے نتائج سامنے آئے تو حیرت انگیز طور پر نتائج مثبت اور تسلی بخش اورصحت بخش ملے۔۔ آپ بھی آزمائیں اورصحت مند بنیں۔مکمل علاج چارماہ پی سی آر ٹیسٹ انشا اللہ سو فیصد نیگٹیو ہوگا مرض دوبارہ نہ ہوگا
قیمت :-/ 21000 روپے دوا برائے ایک ماہ
رابطہ حکیم محمد عرفان
al_shifa.herbal@yahoo.com
+92-30-40-50-60-70 +92-313-9977-999

1 thought on “liver RX benefits ہیپاٹائٹس کورس”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top