خوا تین، لڑ کی کا کنوارہ پن بحال کرنے کے، دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : انار کے پھل،پھول،پتے،جڑ، سب 10+10 گرام لے کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور پانی میں پیس کر روغن کنجد میں جوش دیں پھر وہ روغن فرج میں لگائیں چند روز کے استعمال سے کنوارہ پن بحال ہو جائے گا
نسخہ نمبر 2
لڑ کی کا کنورہ پن بحال کرنے کےدیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : جوان خرگوش کا پتہ فرج میں رکھنے سے فرج تنگ ہو جائے گی اور کنوارہ پن بحال ہو جائے گا
نسخہ نمبر 3
لڑ کی کا کنورہ پن بحال کرنے کے دیسی نسخہ جات
کنواری لڑکیوں کی مانند بنا دینے والی دواء
نسخہ الشفاء : مازو 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، ہلیلہ 10 گرام، اور سب کو کوٹ چھان کر باریک پیس کر اس میں سے ایک گرام لے کر فرک کے سوراخ پر رکھ لیا کریں رات سوتے وقت انشاءاللہ کنوارہ پن بحال ہو جائے گا 10 دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70