کشتہ شنگرف جوانی واپس حُکماء حضرات کے لیے نسخہ

کشتہ شنگرف جوانی واپس حُکماء حضرات کے لیے نسخہ

کشتہ شنگرف بڑھاپا بھول جائے گا جوانی واپس
شنگرف کاوہ کشتہ جسے دنیا تلاش کرتی پھرتی ھے
الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ میں بہت محنت سے تیار ہونے والا شنگرف کاکشتہ جسے 200آگ  میں   تیار کیاجاتاہے۔
اعلی درجہ کا مقوی باہ ہے نامردی کو دور کرتاہے انتشار لاتاہے اعصاب اور پٹھوں کو تقویت بخشتاہے بدن کے درد ،فالج ،لقوہ ، تشنج ،کزار ، تمدد ،پرانی کھانسی ،پرانےبخار اور دمہ کو دور کرتاہے معدہ گردہ ،جگر مثانہ کی کمزوری دور کرتاہے بدن کو قوت بخشتاہے رنگ تروتازہ سرخ کرتاہے طبیعت کو چست چالاک بناتاہے بعض پرانے امراض اور اور مردانہ کمزوری دور کرنے کیلئے بہت سریع الاثر ہے حالت صحت میں استعمال کرنے سے ہاتھی جیسی قوت پیدا کرتاہے ، غذا جزو بدن بناتاہے ممسک ہےٹائمنگ بڑھاتا ہےبلغمی امراض کاقلع قمع کرتاہے
کم ازکم 45دن کےاستعمال سے مکمل فوائد رونما ہوتے ہیں بڑھاپے کی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ،عضو کاڈھیلاپن ،شرمندگی کودور کرتاہے۔
اکسیر سرخ اور شنگرف 200آگ والا کا بہترین کمبینیشن ہے فوائد کئی گنا حاصل ہوتے ہیں اگر ساتھ میں فولاد بھی استعمال کیاجائے تو آپ مسلسل محنت کریں 10سے پندرہ گھنٹے کام کریں تھکن کا احساس نہی ہوتا ہےاور یہ بات آزمودہ ہے
عورتیں بھی استعمال کرکے مطلوبہ فوائد حاصل کرسکتی ہیں۔
کیونکہ 200آگ کا لکھا دیکھ کر کچھ نام نہاد سنیاسی مذاق اڑاتے پائےگئے ہیں کیونکہ بیچاروں نے کتابی نسخے دیکھے لکھے بنائے اور عوام کو بےوقوف بناکر لوٹا۔
وہ سمجھتے ہیں یہ ناممکن ہے ویسےہی وزن ڈالنے کیلئے 200آگ کا لکھا گیاہے لیکن میں مکمل نسخہ بھی ساتھ شیئر کرتاہوں تاکہ جسکاجگرا ہے اور وقت بھی ہےمحنت کرنا چاہتے ہیں بنائیں۔
سب سے پہلے آپ نے 50 گرام   کی ڈلی شنگرف رومی اصلی کی لے لینی ہے یہ لیکر ایک طرف رکھ دیں۔
اب آپ نے ایک کلو حرمل ، ایک کلو مالکنگنی ، ایک کلو اور بھلاوہ ایک کلو درادرا کوٹاہوا لےلیناہے اسے کسی چینی کے برتن میں ڈال دیں۔
پھر شیر مدار یعنی آک کادودھ   ڈیڑھ سے دوکلو نکال لائیں اور اتنا ڈالیں کہ تینوں اشیاء بس ترہو جائیں تین دن پڑا رہنے  دیں پھر پتال جنتر سے انکا تیل کشید کرلیں اور ایک پیالے میں رکھ دیں۔
پھر شنگرف 50 گرام کی ڈلی کو 10عدد برگ مدار میں لپیٹ کر غلولہ بنالیں اور اوپر دوانگل موٹا اُرد ماش یعنی ماش کی دال کااٹا لپیٹ دیں یا 2انگل موٹا چکنی مٹی کا لیپ کردیں اور فورا گیلا گیلا ہی اوپلوں کی گرم بھوبھل میں دبادیں جب مٹی سرخ ہو جائے یعنی پک جائے تو فورا باہر نکال لیں اور گرم گرم ہی توڑ کر اس تیل کے اندر جو پتال جنتر سے کشید کیا گیاہے فورا ڈال دیں۔
گرم گرم شنگرف اپنی پیاس مقوی باہ دواؤں کے تیل سے بجھائے گا اور خوب شر لت۔شرشر کی آوازیں نکالے گا اور بلبلے پیدا کرےگا جب آواز آنا بندہو جائے اور شنگرف کاغصہ ٹھنڈا ہو جائے اور تیل پی لے تو فورا پھر دس بارہ پتوں میں لپیٹ کر گولا بناکر مٹی کا لیپ کر کے دوبارہ گرم بھوبھل میں دبادیں جب مٹی سرخ ہو جائے تو مزکورہ بالا طریقہ کے مطابق توڑ کر فورا ہی گرم گرم تیل میں ڈالدیں
بس اسی طرح اپنے 200آگ  میں شنگرف کو جلاکر اور اسے مقوی باہ ادویہ کاتیل پلاکر بلوان بنادیناہے پھر ایک افیون ایک تولہ کاضماد کرکے افسنتیں بوٹی کے نغدہ میں رکھکر 4کلو اوپلوں کی انچ دیں اور نکال کر رکھ دیں اور اتنا کھرل کریں چمک بلکل جاتی رہے۔
مقدار خوراک:ایک چاول مکھن میں ڈال کھائیں ساتھ میں ایک کلو نیم گرم دودھ دیسی گھی ڈال کر پیئں۔
فوائد:انشاءاللہ کچھ دنوں کے استعمال سے نامرد ،مرد اور مرد جوان مرد ہوگا اور وقت خاص پر شیر مرد ہوگا۔رعشہ ،فالج ،لقوہ وغیرہ دور ہوں گے اور گیاگزرا مرد بھی  جوان ہوگا مگر استعمال سے پہلے اگر جریان ہوتو علاج پہلے کرلیں
ہم اسکی خاص سنیاسی طریقہ سے گولیاں بناتے ہیں جو ہروقت الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ پر موجود ہوتی ہیں اور کھانے میں آسان ہوتی ہیں۔
دودھ میں دیسی گھی ڈال کر استعمال کریں دو گولی صبح خالی پیٹ دودھ سے مکھن یادیسی گھی سے
اور 2گولی اکسیر سرخ ناشتے کےبعد اور 2گولی اکسیر سرخ رات کے کھانے کے گھنٹہ بعد یا عصر سے پہلے کھائیں۔
پھر کمال دیکھیں مجربات سے ہے اور سالوں سے سنیاسی اصلی کا آزمودہ ہے
ہمت کریں اور بنائیں پھر کمال دیکھیں شنگرف کا یہ کشتہ   دنیا کے بڑے بڑے جگاڑی حکیم و سنیاسی اور خواہشمند حضرات تلاش کرتے پھر رہے ہیں۔

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات ہی بنائیں عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70