مردانہ کمزوری دور کھوئی ہوئی طاقتیں واپس دیسی علاج

مردانہ کمزوری دور کھوئی ہوئی طاقتیں واپس دیسی علاج

مردانہ کمزوری دور کھوئی ہوئی طاقتیں واپس دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم کونچ 100 گرام  لے کر پانی میں گرم کر کے چھلکا اتارلیں پھر آدھا کلو دودھ گائے میں پانچ جوش دے کے نکال خشک کر کے باریک پاوڈر کر لیں اور تخم اوٹنگن 80 گرام، موصلی سفید انڈیا 80 گرام لے کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں اب تین اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ شام 5 بجے جب پیٹ خالی ہو روزانہ استعمال کریں ایک ماہ، ترش اور کھٹی تلی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔
فوائد : مادہ منویہ کوخوب پیدا کرتا ہے اور خوب گاڑھا کرتا ہے قوت مردانگی کو قائم کرتا ہے، مردانہ کمزوری کا بہت شاندار علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70