Khooni bawaseer ka desi ilaj.
Bleeding Piles natural remedy.
خونی بواسیر کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔
بواسیر کی دو قسمیں ہیں: خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصد تو ضرورہی مبتلا ہوں گے یہ نسخہ جات بواسیرخونی میں مفید اور کارآمد ہے۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، ناگ کیسر 24 گرام، چینی 45 گرام، سفوف بنا کر 14 خوراکیں بنا لیں ایک خوراک صبح اور ایک شام پانی سے دیا کریں خونی بواسیر کے لئے مفید ہے۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70