خصیوں کا ڈھلک جانا دیسی علاج

خصیوں کا ڈھلک جانا دیسی علاج

Mardon Khasion ka latak jana desi ilaj.
Men testicals hang are inlarged treatment natural remedy.
مردوں کے خصیوں کا ڈھلک یا لٹک جانا کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 1 گرام، صبح  1 گرام، شام تازہ پانی سے کھلائیں اور اگر مل سکے تو سیاہ بچھو کو تیل میں جلا کر اس تیل کو اوپر لگایا کریں چند روز میں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ خصیوں کا ڈھلکنا ختم ہو جائے گا اور خصیے ٹائٹ ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70