کھانسی کیلئےنسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں اسےسایہ میں خشک کرکے باریک پیس لیں اور اس کے ہم وزن فلفل درازپیس کر ملالیں ۔
ترکیب تیاری: اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور کالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا لیں۔
مقدار خوراک: ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں اور ایک ایک گولی پانی سے صبح شام نگل لیں پندرہ دن استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70