خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے  نایاب نسخہ۔
نسخہ الشفاء : گاؤزبان 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، ابریشم مقرض 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، صندل سفید و سرخ 20 گرام، بہمنین 20 گرام، بادرنجبویہ 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، تخم فرنج مشک 20 گرام، تودرین20 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، ورق چاندی 10 گرام، کوزہ مصری 2 کلو، شہد خالص 400 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کوزہ مصری کو ہلکی آنچ پر پکا کر شربت کی طرح گاڑھا شیرہ بنا لیں ان ادویہ کو اور شیرہ اور شہد  ملا کر مٹی کی کونڈی میں ڈال کر 6 گھنٹہ خوب رگڑکر خمیرہ بنالیں خمیرہ کی طرح بن جانے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں۔
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چمچ بڑا کھانے والا  عرق گاؤزبان کے ساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں۔
فوائد : بےحد مقوی طاقت دماغ ہے  اور نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔جار پیکنگ 350 گرام قیمت 8500 روپے۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70