کان سے پیپ آنا دیسی علاج

کان سے پیپ آنا دیسی علاج

Kaan se peep ane ka desi ilaj.
Ear discharge treatment natural remedies.
کان سے پیپ آنے کا دیسی نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : پہلے کان کو  نیم کے پانی کیساتھ صاف کر لیں ایک گلاس پانی میں 50 گرام نیم کے پتے ڈالکر اُبال لیں پھر اس سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ بھینس کا دودھ  10 قطرے  کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں میں لازمی طور پر شفاء ہو گی بہت آسان اور مفید نسخہ ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70