جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ ایک قطرہ، روغن بادام شیریں 2 قطرے، روغن سونف خالص 1 قطرہ،  سکرین 2 چاول، چینی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں سب چیزیں ایک جان ہوجائیں تو رکھ دیں۔
مقدار خوراک : جس روزدوا استعمال کرنی  ہو اس روز شام کا کھانا 5 بجے کے قریب کھائیں اور دس بجےرات کے قریب سوتے وقت ایک چمچ چینی دوا آدھا کلو دودھ نیم گرم میں شامل کرکے پئیں، دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سر درد، بواسیر، پیٹ درد، جوڑوں کا درد، کمر درد، پنڈلیوں کا درد، ہاتھ پاؤں ٹوٹتے رہنا تمام امراض کیلئے یہ چینی نہایت مفید ہے۔ کسی قسم کی گھبراہٹ وغیرہ نہیں کرتی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70