جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، ایک کیپسول  رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یاں پودینہ کے قہوہ کیسا تھ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : یہ دوا جوڑوں کے دردوں کیلئے لاجواب ہے جن لوگوں کی ٹانگوں میں درد رہتا ہو ان کیلئے بہترین علاج ہے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70