حب وجع المفاصل

حب وجع المفاصل

اجزاو ترکیب ساخت: دارچینی، ۱ تولہ۔ جوزبوا ۱ تولہ۔ بھباسہ ۱ تولہ۔ حلیب عود ۱ تولہ۔ قرنفل۱ تولہ۔ سورنجان شیریں۲ تولہ۔ صبر سقوطری ۲ تولہ۔ گولیاں بقدرنخود بناویں۔
ترکیب استعمال:دو گولیاں بوقت شام ہمراہ آب گرم دیا کریں.
فوائد: وجع المفاصل و نقرس کو نہایت مفید ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70