جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

جگر کی کمزوری، خرابی جگر ،  معدہ  اور آنتوں کیلئے  دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ  5 گرام۔
تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک : صبح اوررات ایک گولی  پانی یا چائے سے 5 دن استعمال کریں۔
فوائد : جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70