Jaryan, surat-e-anzal aur mada-e-toleed ko paida aur gaarha karne ke liye desi nuskha aur ilaaj.
Herbal Remedy for Semen Health, Control & Male Vitality.
جریان، سرعت انزال اور مادہ تولید کو پیدا اور گاڑھا کرنے کے لیے دیسی نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : دیسی مرغی کے بیس انڈوں کو اُبال کر ان کی زردی اچھی طرح ہاتھوں سے ریزہ ریزہ کر کے 300 گرام شہد کا قوام کر کے اس میں اچھی طرح حل کر لیں کہ معجون سی بن جائے پھر اس میں عقرقرحا35 گرام، لونگ 35 گرام، سونٹھ 35 گرام، باریک پیس کر اس میں ملا لیں۔
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں اگراس میں 3 گرام زعفران تھوڑے سے عرق کیوڑہ میں حل کر کے ملالیں تو پھر کیا کہنا جریان اور سرعت انزال کے لئے بہترین نسخہ ہے۔
فوائد : یہ نسخہ جریان، سرعت انزال، کے لئے مجرب ہے اور مادہ تولید کو پیدا اور گاڑھا کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70