دواءجریان

دواءجریان

دواءجریان
اجزاءو ترکیب ساخت: مغز تخم تر ہندی نیم بریان ۴ تولہ۔ مغز شاخ آہو سوہان کردہ ۲ تولہ۔ ریش برگد ۲ تولہ۔ سلاجیت اصلی ۲ تولہ مصطگی رومی۲ تولہ۔خبث الحدید مدبر ا تولہ کشتہ قشر بیض ۶ ماشہ کوفتہ بیختہ ور عرق پیاز سحق بلیغ تا دو یوم کردہ حبوب بقدر کو کنار وشتی تیار کند
ترکیب استعمال۔ ایک حب علی الصباح ہمراہ شیر گاﺅ ثار بخور نداز ترش و اشیائے بادی پرہیز کنند تا دو ہفتہ استعمال کافی است۔
فوائد: جریان۔ احتلام و سرعت انزال بیحد نافع کرد مجرب و آزمودہ است۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70