جریان کا علاج اور نسخہ

جریان کا علاج اور نسخہ

جریان کا علاج اور نسخہ
نسخہ الشفاء : کیکر کے خشک پتے 15 گرام، پھل کیکر15 گرام، سک کیکر 15 گرام،  گوند کیکر15 گرام، چینی 50 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد :   جریان کا مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70