جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ کا علاج

جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ کا علاج

جریان، احتلام،سرعت انزال، قوتِ باہ کا  زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، دارچینی 20 گرام۔
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک :  چائے والا چمچ کا تیسرا حصہ یعنی کہ 1 گرام،  صبح اور شام خالی پیٹ  ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : جریان، سرعت انزال، اور قوتِ باہ کیلئے، بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70