عضو خاص کو فوری نہیں دھونا چاہیے

عضو خاص کو فوری نہیں دھونا چاہیے

Hambistari ke baad uzu-e-khaas ko fouri nahi dhona chahiye.
One should not wash the private parts immediately after intercourse, extremely important information.
ہمبستری کے بعد عضو خاص کو فوری نہیں دھونا چاہیےانتہائی ضروری معلومات۔

 الشفاء : مباشرت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے  پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح   بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر پانی گرم نہ ہو تو تھوڑی دیر رک کر دھونے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70