کھانے کے تقریبا چار گھنٹے بعد اٹھیں۔ بیوی اٹھ کر پیشاب وغیرہ سے فارغ ہو لے تاکہ فرج کی غیرضروری رطوبت خارج ہو کر تنگی پیدا کرے، اس سے مرد اور عورت دونوں کو مباشرت کے دوران زیادہ لطف مل سکے گا۔
اگر عورت کو جلد انزال مقصود ہو تو وہ پیشاب نہ کرے، تاہم مرد کو مباشرت سے فوری پہلے پیشاب نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ اس سے شہوت اور قوت میں کمی آ جاتی ہے اور انزال وقت سے پہلے ہو جاتا ہے۔
اگر چار پائی کی بجائے زمین پر گدا بچھا کر اس پر مباشرت کی جائے تو نہ صرف دونوں کو زیادہ لطف اور سکون ملے گا بلکہ ایسی مباشرت استقرار حمل میں بھی مفید ہے۔
مباشرت سے پہلے بستر پر ایک موٹا کپڑا بچھا لیا جائے تاکہ فرج سے باہر بہہ نکلنے والی فالتو منی بستر کو خراب نہ کر دے۔ اسی طرح مباشرت کے بعد شرمگاہوں کی صفائی کے لئے پہلے سے اپنے قریب ایک صاف کپڑا بھی رکھ لیں۔
باقاعدہ مباشرت سے پہلے میاں بیوی کا چند منٹ کے لئے ایک دوسرے کی جسم سے کھیلنا دونوں میں محبت پیدا کرتا ہے۔ پہلے دونوں کپڑوں سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کو مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ہاتھ سے ٹٹولیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں۔ لباس اتارنے سے پہلے چند منٹ کا یہ کھیل نہ صرف حصول لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو مباشرت کے لئے مکمل طور پر تیار ہونے میں بھرپور مدد ملتی ہے۔ تاہم اگر مرد سرعت انزال کا شکار ہو تو اسے اس دوران خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔
Tissues are also useful. You don’t have to spoil all the clothes available at home. Can you suggest some games they could play before; doing it?