ہائی بلڈ پریشر اور نیند کی کمی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صندل سفید اصلی 10 گرام، اسرول (چهوٹی چندن )10گرام، خشک دھنیا 10گرام۔
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کے کے سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : بوقت ضرورت 1 تا 2 گرام پانی کے ساتھ کهائیں۔
فوائد : ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی، ذہنی سکون پیدا کرتا ہے کمی نیند کیلئے بہترین علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70