ہیمو سپرمیا کا دیسی علاج

ہیمو سپرمیا کا دیسی علاج

ہیمو سپرمیا کا دیسی علاج
Hemospermia
اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر ڈائریکٹ خون کا اخراج ہونے لگے  دراصل اس کی وجہ فقیر کے تجربے کے بے تحاشا جلق لگانا ہے  بار بار جلق لگانا سے جو گرمی رگوں میں بڑھتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی خون کو منی کے صورت میں متحیل کرنا ہے اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر
( آر بی سی )R. B. C اور اس کے ساتھ Puscell
رپورٹ میں بڑھے ہونے گے اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم نہ ہونگے اور ہونگے بھی تو ناں ہونے کے برابر
ریڈ بلڈ سیلز
R. B.C
R. B. C کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی
 Red Blood Cell
یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ یعنی per cubic mm میں 40 تا 45 لاکھ ہوتے ہیں
ان کے ذراتی اجزاء
Cytoplasm
میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے
مردوں میں Haemoglobin
کا عام پیمانہ 14 تا 17 گرام فی 100 ملی لیٹر خون ہوتا ہے
نوٹ. عورتوں میں تناسب کم ہوتا ہے
اور پس سیلز کا تذکرہ و علاج مرض ایزوسپرمیا میں بیان کرو گا انشاءاللہ
علاج جیسا کہ بیان کر چکا ہوں کہ خصیتین کی خرابی سے منی کا تحیل خون میں نہیں ہوتا ہے تو بس یاد رکھو معالج کو خصیتین کے ساتھ گردوں کو طاقتور کرنے کی غذائیں اور دوائیں کرنی چاہیے تاکہ کامیابی ملے
خصیوں پر روغن مصطگی کی مالش کرے مگر عضو مخصوصہ پر ناں لگائے
بکرے کے خصیوں خوراک کا حصہ بنائے
طبی  گھریلو ٹوٹکہ
کالی مرچ دیسی گھی میں پکا کر کھایا کرے
نسخہ الشفاء : مغز فندق 10 گرام ، مغز حبتہ الخصرہ 10 گرام ، مغز حب الصنوبر (چھوٹا اور بڑا دونوں علیحدہ علیحدہ) 10 گرام ، مغز پستہ 10 گرام ، ہلیوں 10 گرام، ناریل دریائی 10 گرام ، حب القلقل 10 گرام ، مغز اخروٹ 10 گرام ، سونٹھ 5 گرام ، حب الزلم 5 گرام ، اندرجوشریں 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ میں اس کا علاج زیادہ تر کشتہ سونا ہمراہ سپرم بڑھانے والی ادویات سے کرتا ہے اور کامیابی بھی ملتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین