گنجے پن کا دیسی علاج

گنجے پن کا دیسی علاج

Ganjapan ka desi ilaj.
Baldness treatment natural remedies.
گنجے پن کا دیسی نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : بھینس کا کچا دودھ لیں اور اس سے سر پر کم از کم ایک گھنٹہ ہلکا ہلکا مساج کریں سر پر پاپڑی سی بن جائے گی اور آٹھ دن کے بعد پاپڑی اتر جائے گی احتیاط پندرہ دن تک مساج کا عمل جاری رہا تو انشاءاللہ صحت ہو گی 90 دن کے استعمال سے انشاءاللہ گنجہ پن دور ہو جائے گا بہت ہی سستا اور آزمودہ نسخہ ہے شوق سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70