بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا، دیسی علاج

بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا، دیسی علاج

بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا، دیسی علاج
ایلوویرا سے بالوں کا علاج، گنجا پن، بال گرنا اوربالوں کے دیگر مسائل کے لئے ایلوویرا سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ایلوویرا کو استعمال کرنے کا سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کا کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوتا لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس نے ایلوویرا  کھایا یا بیرونی استعمال کے لئے اس کو اپنایا وہ خوش نصیب ہے۔ وہ سینکڑوں بیماریوں سے محفوظ ہو گیا
ایلوویرا کو استعمال کیسے کرنا ہے، اس کی مقدار خوراک کیا ہونی چاہئے، پودے سے کاٹنے کے بعد کس طرح اس کا زہر نکالنا ہے اس پر میں ایک تفصیلی پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس آرٹیکل میں ہم صرف ایلوویرا سے بالوں کی حفاظت کا بیان کریں گے۔
ویسے تو گنج پن دور کرنے کے لئے بھی میں نے آک کی جڑ سے علاج کی بھی ایک پوسٹ کی ہوئی ہے لیکن ایلویرا سے علاج اس لئے منفرد ہے کہ طریقہ سب سے سستا، آسان اوربدبو کے بغیرہے۔ بالوں کا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو یہ اس میں کارگر رہتا ہے۔ ایلویویرا لگانے کے بعد کوئی تکلیف یا الجھن نہیں ہوتی۔
سر پر ایلوویرا جیل لگانے سے بال گرنا فوری طور پر رک جاتے ہیں، بال گھنے سیاہ اور مضبوط ہو جاتے ہیں، خشکی سکری اور گنج پن غرض یہ کہ تمام مسائل کا صرف اس ایک چیز سے علاج کیا جا سکتا ہے۔
گنج پن کے بارے میں تو جدید تحقیق سے یہ معلوم ہوچکا ہے کہ سر کے اس حصے میںجہاں سے بال غائب ہوجاتے ہیں، ایک مخصوص پروٹین پی جی ڈی ٹو کی سطح، بالوں والے حصے سے تین گنا زیادہ ہو جاتی ہے اور ایلوویرا جیل میں یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ، پی جی ڈی ٹو، پروٹین کی سطح کو معمول پر لانے کے لئے ایلوویرا جیل سے مثبت نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں اس کے علاوہ ایلوویرا جیل “ایس ایف آر پی ون” نام کے پروٹین کوجو انسانی جسم میں بال اگنے کے خلیوں کی راہ میں مداخلت کرتا ہے کنٹرول کر کے رکھتا ہے۔ اگر ہمارے بتائے گئے طریقہ پر عمل کیا جائے تو بالوں کا گرنا فوری طور پر رک جاتا ہے اور مسلسل استعمال سے گرنے والے بالوں کوبھی واپس لایا جاسکتا۔ ہاں ایک بات ضرور ہے کہ رزلٹ ضرور ملتا ہے لیکن ذرا آہستہ آہستہ یہ بات بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ نہ ہو کہ چار دن استعمال کریں یہ سوچ کر چھوڑ دے کہ ہائے ہائے رزلٹ کوئی آ ہی نہیں رہا۔ گنج پن دور کرنے کے لئے ایلوویرا کو استعمال کرنے کا طر یقہ بہت آسان ہے۔ دو چمچ ایلوویرا جیل، 9 عدد لیموں کے بیج۔ لیموں کے بیجوں کو پیس کر، ایلوویرا جیل میں مکس کر لیں، سر کی جلد پر جہاں بال موجود نہیں ہیں اس پیسٹ کو لگا کر چند منٹ ہلکا ہلکا مساج کریں۔ بالوں والی جگہ پر صرف ایلویرا جیل لگائیں اور صبح اٹھ کر سر کودھو لیں۔ اس میں کوئی راکٹ سائنس نہیں لیکن جس تجربہ کی بنیاد پر بتا رہا ہوں ان شاءاللہ رزلٹ ضرور آئے گا۔ ایک اور ضروری بات وہ یہ کہ جو لوگ گنج پن یا بالوں کے مسائل کا شکار ہیں اگر وہ لگانے کے ساتھ ایلوویرا جیل روزانہ کھانے کی روٹین بھی بنا لیں تو زیادہ اچھا رزلٹ آئے گا۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70