احتلام کا نسخہ اور علاج

احتلام کا نسخہ اور علاج

 احتلام،جریان ، سرعت انزال کا بہترین مکمل علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام، گوندکیکر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، موصلی سفید10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دارچینی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام یا  سفوف آدھا چمچ چائے والا  صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں 15 دن کا مکمل علاج ہے۔
فوائد :  احتلام، جریان، سرعت انزال کا نہایت زبردست مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70