احتلام، جریان کا نسخہ اور علاج

احتلام، جریان کا نسخہ اور علاج

احتلام، جریان کا علاج
الشفاء : جریان کا خاص دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : کیکر کی دیسی پھلیاں خشک 250 گرام، تامکھانہ 70گرام گرام، بہو پھلی 70 گرام، گرام کشتہ قلعی 25 گرام طباشیر 25 گرام ستاور 70 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور سنبھال کر رکھیں۔
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  ایک ماہ استعمال کریں۔ 
فوائد  :   باربار پیشاب آنا، پیشاب میں منی کے قطرے آنا  جریان کی وجہ سے  کمزوری کا   ہونا ، جسم موٹا اور فربہ ہو جاتاہے انشاءاللہ چند ہی روز میں جریان کا خاتمہ ہو گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70