نزلہ، زکام، الرجی کیلئے نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، چینی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو نہایت باریک پیس ک 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ یاں ایک کپ دودھ پتی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : نزلہ، زکام، الرجی، چھینکیں آنا کیلئے مکمل سوفیصد علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70