دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔

نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 گرام، خشخاش سیاہ 25 گرام، گائے کا گھی 200 گرام، شہد خالص 900 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر گھی میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کریں پھر شہد ملا کر زور کیساتھ مکس کریں یہ معجون بن گئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے ولا صبح خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ صرف ایک خوراک روزانہ کھلائیں دماغی کمزوری کیلئے اور یاداشت کی کمی کیلئے  بہترین معجون ہے۔
فوائد : خون کی کمی، دائمی نزلہ، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری کیلئے  بہترین معجون ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 45000 روپے علاوہ کوریئر چارجز۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70