دماغ حافظہ تیز کرنے کا نسخہ اور علاج

دماغ حافظہ تیز کرنے کا نسخہ اور علاج

یاداشت،قوت حافظہ تیز کرنے کیلئےنسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام۔
ترکیب تیاری : دونوں کو  شیشے کے جار میں ڈال کرایک ماہ کیلئے رکھ دیں ۔
مقدار خوراک : ایک ماہ رکھنے کے بعد  صبح نہار  منہ ایک مغز بادام روزا نہ اللہ کا نام لے کر کھایا کریں اورساتھ میں   ایک چائے والا چمچ شہد بھی  کھایا کریں۔
فوائد : انشاء اللہ چند دن میں حافظہ کو قوت ملے گی اور حافظہ تیز ہو گا۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70